پولیو ویکسین سے بیماری ختم ہوئی یا بڑھی ؟



عالمی سائنسدان "نیلر ملر" نے پولیو پر کی گئی اپنی ریسرچ جو 2004 میں شائع ہوئے، میں لکھا ہے کہ پولیو ویکسین کے اجراء کے بعد پولیو بیماری ختم نہیں ہوئی بلکہ اور بڑھی ہے مگر ایک چالاکی سے اس بیماری کے ختم ہونے کا اعلان کروایا گیا۔

وہ چالاکی کیا تھی ؟

نیلر ملر کہتا ہے کہ 1955 تک پولیو بیماری کی میڈیکل اصطلاح یعنی تعریف کچھ اور تھی لیکن جیسے ہی بل گیٹس نے پولیو ویکسین پر اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری تو پولیو کی میڈیکلی تعریف کو بھی بدل دیا گیا تاکہ ویکسین کی ناکامی پر پردہ ڈالا جاسکے۔ اگر پرانی وضاحت کے مطابق آج دنیا میں پولیو بیماری کی شرح کو دیکھا جائے تو سیدھا سادھا جواب یہی آتا ہے کہ پولیو بیماری نہ صرف بڑھی ہے بلکہ بہت زیادہ بڑھی ہے۔

جس طرح سیاستدانوں بجٹ کے اعداد و شمار میں ہیرپھیر کرکے سب اچھا ہے کی رپورٹ دیتے ہیں، ٹھیک اسی طرح بل گیٹس کے لیے کام کرنے والے عالمی صیہونی ڈاکٹرز نے بھی پولیو کی تعریف بدل کر سب اپنی ویکسین کی ناکامی کو چھپانے کی کامیاب کوشش کی جس میں وہ کامیاب بھی ہوئے۔ لیکن چونکہ انہیں کوئی پوچھنے والا ہی نہیں تھا، عالمی حکمرانوں سے لیکر میڈیا تک ان کی ملکیت تھی اس لیے عوام تک اصل سچ نہیں پہنچ سکا۔ حیرت کی بات تو یہ بھی ہے کہ ہمارے پاکستانی میڈیا نے آج تک نیل ملر رپورٹ کو بھی شایع نہیں کیا۔

دراصل 1955 سے پہلے پولیو بیماری جو علامات پولیو تصور کی جاتی تھیں بعد میں بل گیٹس نے انہیں بدل دیا۔ 

نیل ملر نے پولیو سے منسلک "دوسری بیماریوں" جن کو پہلے پولیو بیماری ہی مانا جاتا تھا کے اعداد و شمار کو اکٹھا کیا اور اپنی رپورٹ میں شایع کرتے ہوئے ثابت کیا کہ پولیو بیماری ہرگز ختم نہیں ہوئی بلکہ اور بڑھی ہے۔ (ثبوت کے لیے سکرین شاٹ دیکھیے یا نیل ملر رپورٹ پیج نمبر 4 ملاحظ کیجیے)۔

یاد رہے یہ اعداد و شمار نیلر ملر نے اپنے آپ سے نہیں لکھے بلکہ امریکی حکومت کی "پبلک ہیلتھ سرویلنس رپورٹس" اور "کانگریس کی میٹنگ رپورٹس" سے اخذ کیے ہیں۔

یہ سب جاننے کے بعد بھی اگر کوئی پولیو ویکسین کا دفاع کرتا ہے تو پھر وہ یا تو جاہل ہے یا پھر سب کچھ جانتے ہوئے بھی منافق اور صیہونیوں کا تنخواہ دار۔

ہمارا مطالبہ : قطروں کی صورت پلائی جانے والی پولیو ویکسین OPV کو بند کیا جائے اور مغربی ممالک کی طرح صرف اور صرف سرنج والی پولیو ویکسین IPV دی جائے۔ 

تحریر : یاسررسول

Neil Miller Research Paper on Polio Vaccine - 2004
Download :


تبصرے