انار کا جوس قدرت کی ایسی فارمیسی کہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں

 

کیا انار کا جوس آپ کے جسم کے لیے مکمل فارمیسی ہے؟


کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی آنتوں میں ایک ایسا راز چھپا ہے جو آپ کے میٹابولزم، وزن میں کمی اور شوگر کو کنٹرول کرنے کی کنجی ہو سکتا ہے؟


اکرمینسیا: گٹ کا خاص بیکٹیریا


یہ ایک خاص گٹ بیکٹیریا ہے جسے Akkermansia muciniphila کہا جاتا ہے۔


اور حیرت کی بات یہ ہے کہ انار کا جوس آپ کے جسم میں اسے قدرتی طور پر بڑھاتا ہے!


یہ کوئی عام بات نہیں


یہ کوئی عام بات نہیں بلکہ سائنسی تحقیق سے ثابت شدہ ہے۔ اکرمینسیا آپ کی آنتوں کی صحت بہتر بناتا ہے، سوزش کو کم کرتا ہے، قوتِ مدافعت کو مضبوط کرتا ہے۔


P9 اور GLP-1 کا راز


اب تو محققین نے اکرمینسیا میں ایک طاقتور جزو بھی دریافت کیا ہے جسے P9 کہا جاتا ہے۔

یہ P9 آپ کے جسم کو قدرتی طور پر GLP-1 ہارمون پیدا کرنے پر مجبور کرتا ہے۔


مہنگی دوائیوں کا قدرتی متبادل


جی ہاں، وہی GLP-1 جسے وزن کم کرنے والی مہنگی دوائیاں جیسے Ozempic پیدا کرتی ہیں۔

لیکن انار کے ساتھ، یہ سب کچھ قدرتی طریقے سے بلکل مفت حاصل ہوتا ہے — نہ کوئی انجکشن، نہ کوئی کیمیکل۔


قدرت کی سب سے بڑی دوا


تو سمجھداری سے انار کا جوس پیتے رہیں۔ یہ قدرت کی طرف سے عطا کردہ بہترین دوا ہے جس کا کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں۔


اگر آپ قدرتی علاج پر یقین رکھتے ہیں


اگر آپ بھی قدرتی علاج پر یقین رکھتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں!




تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں