نوجوت سنگھ سدھو نے بیوی کا اسٹیج 4 کینسر 40 دن میں کیسے ختم کیا



 نوجوت سنگھ سدھو نے بیوی کا اسٹیج 4 کینسر 40 دن میں کیسے ختم کیا حالانکہ ڈاکٹروں نے 5 فیصد بچنے کے چانسز بتاکر جواب دے دیا تھا۔ لازمی پڑھیں اور کینسر مافیہ کے مہنگے فراڈ سے بچیں !!

 

سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان اور ٹی وی میزبان نوجوت سنگھ سدھو نے حیران کن انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی اہلیہ نوجوت کور کے چوتھے اسٹیج کے کینسر کا علاج صرف خوراک کی تبدیلی اور دیسی طریقوں سے ممکن بنایا ہے۔ ان کے مطابق، ڈاکٹروں نے ان کی اہلیہ کے زندہ رہنے کے امکانات صرف 5 فیصد بتائے تھے لیکن انہوں نے تحقیق کرکے ایک خاص ڈائٹ پلان ترتیب دیا جس پر عمل کرنے کے بعد محض 40 دن میں ان کی اہلیہ مکمل صحت یاب ہوگئیں۔

 

سدھو کا ڈائٹ پلان کیا ہے؟

سدھو نے بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ کی غذا میں سادہ اور قدرتی اشیاء شامل کرتے رہے جبکہ نقصان دہ کھانے مکمل طور پر ترک کر دیے۔

 

خوراک میں شامل اہم اجزاء :


صبح کا آغاز : نیم گرم پانی میں لیوں، کچی ہلدی اور سیب کا سرکہ 

قدرتی آکسیڈنٹس :  نیم کے پتے، تلسی کے پتے

چائے کی جگہ:  دارچینی، کالی مرچ، لونگ، چھوٹی الائچی اور ہلکے گڑ کا قہوہ

مفید جوس :  چقندر، گاجر، آملہ اور انار کا جوس 


خوراک میں لازمی تبدیلیاں :

ریفائنڈ تیل کے بجائے کھوپرے، بادام یا زیتون کے تیل میں کھانے کی تیاری

رات کے کھانے میں بادام کے آٹے کی روٹی، سبزیاں اور سلاد

مصنوعی غذاؤں اور چینی کا مکمل خاتمہ

 

سدھو نے مزید کہا کہ شام 6 بجے کے بعد ان کی اہلیہ کو کوئی غذا نہیں دی جاتی تھی تاکہ جسم میں قدرتی ہیلتھ ری بوٹ سسٹم متحرک ہو اور کینسر کے خلیے کمزور پڑ جائیں۔

 

ڈاکٹروں کے برعکس سادہ اور کم خرچ علاج :

سدھو نے کہا کہ آج کل کے مہنگے کینسر علاج لوگوں کے لیے بوجھ بن چکے ہیں جبکہ ہلدی، نیم کے پتے، کھوپرے کا تیل، اور قدرتی خوراک جیسے اجزاء انتہائی کم لاگت میں فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ 

 

انہوں نے مزید کہا کہ کہ بڑی دوا ساز فارما کمپنیاں ایسے قدرتی علاج کو دبانے کی کوشش کرتی ہیں کیونکہ اگر لوگ سادہ گھریلو علاج سے صحت یاب ہونے لگے تو ان کا اربوں کا کاروبار ختم ہوجائے گا۔

 

سدھو نے خود بھی اس ڈائٹ سے فائدہ اٹھایا :

سدھو کا کہنا تھا کہ انہوں نے بھی اسی خوراک پر عمل کیا جس کے نتیجے میں ان کا 25 کلو وزن کم ہوا، جگر کی چربی ختم ہوگئی اور وہ خود کو پہلے سے بھی زیادہ جوان محسوس کرنے لگے۔

 

گھر پر سدھو کا دیسی کینسر علاج تیار کرنے کا طریقہ؟

صبح کے وقت: نیم گرم پانی میں لیموں، کچی ہلدی اور سیب کا سرکہ ملا کر پییں۔

ناشتے میں: کچھ میوہ جات، بلیو بیری، انار اور تازہ سبزیوں کے جوس (چقندر، گاجر، آملہ) شامل کریں۔

دن میں چائے کے بجائے: دارچینی، لونگ، کالی مرچ اور چھوٹی الائچی کا قہوہ پییں۔

دوپہر اور رات کا کھانا: بادام کے آٹے کی روٹی، سبزی اور سلاد پر مشتمل ہو۔

کھانے کے تیل کی تبدیلی: صرف کھوپرے، زیتون یا بادام کے تیل میں کھانے بنائیں۔

شام 6 بجے کے بعد کچھ نہ کھائیں تاکہ جسم خود کو ڈیٹاکس کرسکے۔

 

نوجوت سدھو کے دعوے نے طبی ماہرین کو حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ ان کے مطابق سائنسی بنیادوں پر کیموتھراپی، ریڈیوتھراپی یا سرجری جیسے طریقے ہی کینسر کے علاج میں مؤثر سمجھے جاتے ہیں۔ تاہم سدھو کے دیسی علاج نے فارما مافیہ اور داکٹروں کو غلط ثابت کردیا ہے۔ اب بھارتی عوام میں نئی بحث چھڑ گئی ہے اور لوگ تیزی سے ڈاکٹرون کے بجائے سدھو والے دیسی طریقے سے علاج شروع کرچکے ہیں۔ 

 

اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے کہ آیا آپ اپنے پیاروں کو کینسر سے جلد نجات دلوانے کے لیے روایتی مہنگے علاج پر انحصار کرتے ہیں یا سدھو والے دیسی طریقے پر عمل کرکے قدرتی طریقے سے صحت یاب ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔!! 

 

تحریر : یاسررسول 

................

#YasirRasool 

#WorldCancerDay 

#cancerawareness #cancersurvivor #Cancer #cancerresearchuk #cancerresearch #camcer #cancersupport #AwarenessMatters #awarenessiskey #awarenesscampaign #awarenessday #awareness #BreakingNews #PakistanZindabad #Pakistan #PakistaniFashion #pakistaniwedding #pakistancricket #PakistaniDesigner #diseaseprevention #diseaseawareness #diseasefree #diseaseresearch #diseasemanagement #trendingreels #viralpost2025 #mustread #MustWatch #musthave #MustSee #viralreelsfb #viralreels #viralreelschallenge #viralreelsfacebook #Mashallah #SUBHANALLAH #Alhamdulillah #naturalhealing #naturalremedy #naturalresources #naturalremedieswork 

..................

 

 

تبصرے

  1. Sidhu pe case huwa tha unki bewi ne radiation or chemo se tk huwi hai

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. کیس تو ہونا تھا کیونکہ مافیہ نے اپنا دھندا بچانا تھا۔ جو خود علاج کر رہا ہو اسے زیادہ پتا ہوتا ہے کہ کونسے علاج سے مجھے شفا ملی ہے۔ ڈاکٹروں اور مافیہ نے کیس اس لیے کیا کیونکہ لاکھوں بھارتی انکا علاج کروانے سے انکار کر رہے تھے جس سے انکا اربوں ڈالرز کا دھندا بند ہورہا تھا۔ کیمو اور ریڈی ایشن پوری دنیا میں مشھور ہے کہ علاج نہیں بلکہ الٹا مارنے کا طریقہ ہے

      حذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں