پہلگام حملہ کی بھارتی خفیہ ایجنسی را کی دستاویزت لیک ہوگئی، جانیے تفصیلات

 

بھارتی خفیہ ایجنسی RAW کی لیک دستاویزات

بھارتی خفیہ ایجنسی RAW کی لیک دستاویزت کی تفصیلات

پہکگام فالس فلیگ آپریسن کی لیک شدہ دستاویز میں RAW کی پوری منصوبہ بندی بےنقاب ہوگئی ہے۔

دستاویزات سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ حملہ RAW نے جان بوجھ کر امریکی نائب صدر کے دورہ بھارت کے دوران ترتیب دیا تاکہ JD Vence کی موجودگی میں دہشتگردی کا ر*دی رونا رو کر پاکستان کے خلاف محاذ بنایا جائے۔

دستاویز کے مطابق RAW قتل عام کروائے گی جس کے ٹھیک 36 گھنٹے بعد پاکستان پر اسکا الزام لگایا جائے گا۔

دستاویز کو Psy Ops نام دیا گیا جسے عرف عام میں 'جعلی آپریشن' یا 'فالس فلیگ آپریشن' کے نام سے جانا جاتا ہے۔

دستاویز میں مکمل تفصیلات بتائی گئی ہیں کہ پاکستان مخالف بیانیہ کیسے چلانا ہے اور کن کن ذرائع سے اسے کنٹرول کرنا ہے۔

دستاویز کے مطابق:

  • بیانیہ ایسے بنانا ہے کہ لگے کہ یہ بھارت سمیت غیر مسلم بالخصوص ہندوں پر حملہ ہے۔
  • RAW اپنے میڈیا کے اثاثوں کو حملے سے 36 سے 48 گھنٹے پہلے ہی واقعے کی جگہ پر متحرک کرے گی۔
  • ‘ضلع اننت ناگ’ میں کارروائی کی جائے گی جس میں سیاحوں کی آمد و رفت کی نگرانی کے بہانے خاص جگہوں پر اپنے فیلڈ آپریٹرز تعینات کیے جائیں گے۔
  • حملے کے دو سے چار گھنٹے کے اندر گواہوں کے بیانات لیے جائیں گے، اور دھندلی ویڈیوز سے تصویریں دوبارہ بنائی جائیں گی۔
  • سوشل میڈیا پر مرکزی ہیش ٹیگ کے بجائے 200 سے زائد مختلف اکاؤنٹس کے ذریعے پروپیگنڈہ مہم چلائی جائے گی۔
  • بحث کا رخ کشمیر سے ہٹا کر "عالمی اسلامی دہشتگردی" کی طرف موڑا جائے گا۔

یاد رہے حملے کے 10 منٹ بعد کئی کلومیٹر دور پولیس اسٹیشن میں RAW نے جلدی میں FIR درج کروائی، جو بعد میں انکے گلے کی ہڈی بن گئی۔

مزید نکات:

  • شمالی کمان واقعے کی جگہ سے ملنے والی جعلی خط و کتابت کو ISI سے منسلک کرے گی۔
  • شمالی کمانڈر نے اس سازش میں ساتھ دینے سے انکار کیا تو اسے ہٹا کر نیا انتہاپسند جنرل تعینات کیا گیا۔
  • آپریشن کو JD Vence کے دورہ بھارت سے جوڑا گیا تاکہ عالمی حمایت حاصل کی جائے۔
  • دستاویز میں بتایا گیا کہ الزام 36 گھنٹے بعد لگایا جائے، مگر بھارتی میڈیا نے فوراً الزام لگا کر منصوبہ خراب کر دیا۔

یہ بھی لکھا گیا ہے کہ:

  • دستاویز لیک ہونے سے را میں اندرونی جھگڑے شروع ہو چکے ہیں۔
  • دستاویزات ISI کے را کے اندر موجود ایجنٹوں نے لیک کیں۔
  • مودی نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
  • کئی را ایجنٹس بیروزگار ہونے والے ہیں جنہیں ISI بھرتی کرے گی۔

متبادل منصوبہ (Plan B) بھی تیار ہے جس میں شوپیاں میں فیک انکاونٹر ہوگا۔

LOC پر پیش قدمی کا منصوبہ

دستاویز میں لکھا ہے کہ:

  • انڈین فوج کی پیش قدمی 1.2 کلومیٹر تک محدود ہو گی تاکہ چین یا اقوام متحدہ کی مداخلت نہ ہو۔
  • بلیک اسٹیٹس کو فیلڈ آپریٹو کے لیے قبول کیا جائے گا۔
  • TANGO-ECHO کوڈ استعمال کیا جائے گا۔

BLA اور BNA کو فعال کرنے کا منصوبہ

دستاویز میں لکھا گیا کہ:

  • BLA اور BNA کے ذریعے بلوچستان میں حملے کیے جائیں گے۔
  • Sui اور کوئٹہ میں BLA سیلز سرگرم ہوں گے۔
  • ہندو ہلاکتوں کی خبر صرف مخصوص پلیٹ فارمز پر پھیلائی جائے گی۔

چین کے منصوبوں پر نظر

RAW نے سی پیک اور گوادر پر نظر رکھنے کا منصوبہ بھی بنایا ہے۔

نتیجہ

دستاویز سے ثابت ہوا کہ یہ حملہ بھارتی انٹیلیجنس RAW کی منصوبہ بندی تھی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مودی سرکار کا پرانا وطیرہ ہے کہ خود دہشتگردی کرا کر پاکستان پر الزام لگاتی ہے۔

دستاویز ڈاؤنلوڈ کریں

تبصرے