پی ٹی ایم کے دن گنے جاچکے، اب قانون حرکت میں آئے گا - ڈی جی آئی ایس پی آر


چیک پوسٹ پر حملہ کروانے والا "پشتون تحفظ موومنٹ" کا دہشتگرد "علی وزیر" 8 روزہ ریمانڈ پر سی ٹٰ ڈی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ تھانے میں اسکی صرف ایکسیل سے زبردست دھلائی کی جائے گی۔ امید ہے یہ بھی ضمانت پر نکلتے ہی علامہ خادم رضوی کی طرح ریاست اور افواج کی تعریف کرے گا۔

اسکے علاوہ ۔ ۔ ۔ 

دوسرا دہشتگرد "محسن داوڑ" ابھی تک مفرور ہے، افغانستان بھاگ جانے کی اطلاعات ہیں۔ 

پشتون تحفظ موومنٹ کے یہ غدار اب کھل کر ریاست پاکستان اور افواج پر حملے کرنا شروع ہوچکے ہیں۔ ویسے ہی حملے جیسے کبھی ٹی ٹی پی خوارج کرتے تھے۔ درحقیقت پشتون تحفظ موومنٹ بھی تحریک طالبان پاکستان المعروف ٹی ٹی پی خوارج کا ہی نیا روپ ہے۔

اطلاعات ہیں "منظور پشتین" اپنے ناجایز ماں باپ انڈیا اور اسرائیل کے حکم پر پورے ملک میں احتجاج کا نیا سلسلہ شروع کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے جس میں ملک کے بڑے شہروں میں جلسے جلوس کرکے عوام کے سامنے خود کو مظلوم بنائے گا اور افواج کا ظالم ، قاتل بناکر پیش کرے گا۔ 

برطانوی میڈیا، الطاف حسین کا ٹولا، ہندوستانی را کے سوشل میڈیائی کتے اور افغانی نمک حرام پہلے ہی فیس بک ٹویٹر پر دنیا کو دھوکا دینے کے لیے پی ٹٰ ایم کے چیک پوسٹ پر حملے کو فوج کا پی ٹٰ ایم پر حملہ قرار دیتے پھر رہے ہیں تاکہ دنیا کو یہ باور کروایا جائے کہ حملہ پی ٹٰ ایم کے دہشتگردوں نے نہیں بلکہ فوج نے ان پر کیا۔ محسن داوڑ بھی یہی جھوٹ دنیا بھر کے میڈیا چینلز کو لکھ لکھر کر اور ریکارڈ کرکے بھیج رہا ہے۔ آنے والے دنوں میں صورتحال سنگین ہونے والی ہے، پی ٹی ایم کا ایسا جنازہ نکلے گا کہ اسرائیل اور انڈیا کی بھی چیخیں سنائی دیں گی۔

پی ٹی ایم معصوم پشتونوں کو پیسے کی لالچ دیکر احتجاجی جلسوں میں آنے کے دعوت نامے بھیج رہی ہے، منظور پشتین فیس بک پر لائیو آکر پشتونوں کو پھر ورغلا رہا ہے۔ ریاست اور ایجنسیاں ان کی تیاریوں سے مکمل واقف ہیں۔ اگر منظور پشتین نے اب ایک بھی غلطی کی یا ریاست یا افواج کے خلاف ایک لفظ بھی بولا تو جلسے کے دوران ہی اسے بھی فاروق ستار کی طرح گردن سے پکڑ کر اندر کردیا جایے گا۔ 

سوشل میڈیائی شاہینوں اپنے مورچے سنبھال لو، ہمیں ان غداروں کو عبرت کا مقام بنانا ہے۔ یہ ڈس انفارمیشن پھیلانا شروع ہوچکے ہیں، آپ حق اور سچ پھیلاتے رہیے۔

ایک اور بات ۔ ۔ ۔  ۔

ایجنسیوں نے حکومت پاکستان کو بھی پی ٹی ایم کے خلاف تمام ثبوت دکھائے ہیں لیکن عمران حکومت ایکشن لینے سے گریزاں ہے، وجہ یہ ہے کہ فاٹا کے لیے نئی اسمبلی نشستوں کا قانون پاس ہوا ہے جس پر جلد الیکشن ہونے والے ہیں، عمران خان نہیں چاہتا کہ پی ٹٰ ایم کے خلاف ایکشن لیکر نشستیں گنواں دے۔ یعنی دوسرے الفاظ میں عمران خان محض اپنے سیاسی فائدے کے لیے پی ٹٰ ایم ضیسے غداروں کے خلاف ایکشن لینے سے ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے۔

اس صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی فورسز نے اب تمام ثبوت عدالت میں جمع کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ علی وزیر، محسن داوڑ اور گلالئی پر مقدمات قائم ہوچکے ہیں، دو اندر ہیں تیسرا مفرور ہے جلد پکڑا جائے گا۔ ہمارے پاس ان کے خلاف ٹھوس ثبوت ہیں جنہیں اب عدالت میں جمع کرواکے نہ صرف ان کی غداری کو بےنقاب کیا جائے گا بلکہ ان کی تنظیم پر بھی پابندی لگائی جائے گی ان شاء اللہ۔ 

اگر منظور پشتین یا محسن داوڑ نے احتجاج کرکے عوام کو پھر دھوکہ دینے کی کوشش کی، ریاست کو گالیاں دیں، پاکستان توڑنے کے اعلان کیے یا فوج کے خلاف پشتونوں کو اکسایا تو اب ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ پشتون تحفظ موومنٹ کا ٹائیم ختم ہوگیا، اب یہ اپنی حد میں رہیں، ریڈ لائن کراس کرویں تو پھر لازمی ایکشن ہوگا۔ انہوں نے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے ہمارے 2 اہلکاروں کو شہید کردیا، یہ انہوں نے حد عبور کی اب غدار ہمارے ایکشن کا انتظار کریں۔ 

منظورے، وزیرے، داوڑے اور ان کی رکھیل گلالئی سن لیں تمہارے دن گنے جاچکے، بلڈی فولز

تحریر: یاسررسول

نوٹ: پوری پی ٹٰ ایم غدار نہیں ہے، پشتون محب وطن لوگ ہیں، بس صرف چند شرپسند عناصر (منظور پشتین، محسن داوڑ، علی وزیر، ثنا اعجاز اور گلالئی) جیسے پشتونوں کو ریاست پاکستان اور افواج کے خلاف اکساتے ہیں۔ آپ پشتونوں کو کچھ مت کہیں صرف ان غداروں کا نام لیکر انہیں بےنقاب کریں۔ شکریہ

#PTMexposed
#MohsinDawar
#ManzoorPashteen
#Gulalai
#AliWazir



تبصرے