خوارج کی نشانیاں اور احادیث

⭕️ خوارج دماغی طور پر ناپختہ ہوں گے۔ (صحیح مسلم)

⭕️ وہ ک*ف*ا*ر کے حق میں نازل ہونے والی آیات کا اطلاق مسلمانوں پر کریں گے۔ اس طرح وہ دوسرے مسلمانوں کو گمراہ، ک*ا*ف*ر اور م*ش*ر*ک قرار دیں گے تاکہ ان کا ناجائز ق*ت*ل کرسکیں۔ (صحیح بخاری)

⭕️ وہ گناہ کبیرہ کے مرتکب کو دائمی جہنمی اور اسکا جان و مال حرار قرار دیں گے۔ (الفرق بین الفرق)

⭕️ وہ مسلمانوں کو ق*ت*ل کریں گے جبکہ بت پرستوں کو چھوڑ دیں گے۔ (صحیح بخاری)

⭕️ وہ عبادت اور دین میں بہت متشدد اور انتہا پسند ہوں گے۔ 

⭕️ وہ تمام مخلوق میں سے بدترین لوگ ہوں گے۔ (صحیح مسلم)

⭕️ خوارج جہنم کے ک*ت*ے ہوں گے۔ (ترمذی)

⭕️ تم میں سے ہر ایک ان کی نمازوں کے مقابلے میں اپنی نماز کو حقیر جانے گا اور انکے روزوں کے مقابلے میں اپنے روزوں کو حقیر جانے گا۔ (صحیح مسلم)

⭕️ نماز انکے حلق سے نیچے نہیں اترے گی۔ (صحیح مسلم)

⭕️ وہ قرآن کی ایسی تلاوت کریں گے کہ ان کی تلاوت قرآن کے سامنے تمہیں اپنی تلاوت کی کوئی حیثیت دکھائی نہیں دے گی۔ (صحیح مسلم)

⭕️ وہ یہ سمجھ کر قرآن پڑھیں گے کہ اسکے احکام انکے حق میں ہیں لیکن درحقیقت وہ قرآن ان کے خلاف حجت ہوگا۔ (صحیح مسلم)

⭕️ وہ بزریعہ طاقت لوگوں کو کتاب اللہ کی طرف بلائیں گے لیکن قرآن کے ساتھ انکا تعلق کوئی نہیں ہوگا۔ (ابوداود السن)

⭕️ وہ بڑی اچھی باتیں کریں گے۔ (یعنی بڑے اچھے دینی نعرے بلند کریں گے اور اسلامی مطالبے کریں گے۔ (صحیح بخاری، صحیح مسلم)

⭕️ ان کے نعرے ظاہری باتیں دوسرے لوگوں سے اچھے ہوں گی اور متاثر کرنے والی ہوں گی۔ (طبرانی، المعجم)

⭕️ مگر وہ کردار کے لحاظ سے بڑے ظالم، خونخوار اور گھناونے لوگ ہوں گے۔ (ابوداود، السن، کتاب السنة، باب فی القتال الخوارج)

⭕️ وہ دین کے ظاہر پر عمل میں غلو سے کام لیں گے، وہ گھنی داڑھی رکھیں گے۔ (صحیح بخاری)

⭕️ وہ بہت اونچا تہبند باندھیں گے۔ (صحیح بخاری)

⭕️ ایمان ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔ یعنی انکا ایمان دکھاوا اور نعرہ ہوگا مگر اس کے اوصاف ان کی فکر و نظریہ اور کردار میں دکھائی نہیں دے گا۔ (صحیح بخاری، صحیح مسلم)

⭕️ انکے ق*ت*ل کرنے والے کو اجر عظیم ملے گا۔ (صحیح مسلم)

⭕️ وہ ہمیشہ نکلتے رہیں گے یہاں تک کہ ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا۔ (نسائی)

#خوارج_کی_علامات
#خوارج_کی_نشانیاں
#خوارج_کی_احادیث
#خوارج_کی_تاریخ

Khawarij Kon Hai?
khawarij in Islam
khawarij History
khawarij Ka Fitna
khawarij Kon The
khawarij Kon Thay
khawarij Ki Nishani
khawarij Ki Pehchan
khawarij Ki Haqeeqat
khawarij Ki Nishaniyan

#خوارج 
#Khawarij #history #historyfacts #historymatters #hadees #hadeesoftheday #hadeesinurdu #hadeesmubarak #HadeeseNabvi #hadeessharif #mustread #mustwatch #viralpost2024シ #trendingnow #trendingpost #tesla #TeslaCybertruck #Trump2024 #viralvideoシ #viralreelsシ #viralchallenge #viralvideochallenge #viralreelschallenge #viralreelsfacebook

Comments